Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

پاکستان

قومی اسمبلی کے 2 حلقوں سے فواد چوہدری کے کاغذات نامزدگی مسترد

Published

on

فواد چوہدری کو قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 60 اور این اے61 جہلم سے الیکشن لڑنے کیلئے نااہل قرار دے دیا گیا۔

راولپنڈی میں فواد چوہدری کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کےخلاف اپیل پر سماعت ہوئی۔

دوران سماعت ریٹرننگ آفیسر (آر او) کے فیصلے کو برقرار رکھتے ہوئے فواد چوہدری کو الیکشن لڑنے کے لیے نااہل قرار دیا گیا۔

الیکشن ٹربیونل کے جج چوہدری عبدالعزیز نے فواد چوہدری کی اپیل خارج کر دی۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین