Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

پاکستان

اقلیتی نشستوں کے لیے امیدواروں کی حتمی فہرست، پی ٹی آئی کا کوئی امیدوار نہیں

Published

on

The Election Commission has issued a notification for the reinstatement of 3 MNAs of Muslim League-N and one member of the Punjab Assembly

الیکشن کمیشن نے اقلیتی اراکین قومی اسمبلی کی حتمی فہرست جاری کردی،انتخابی نشان سے محروم ہونے کے باعث پی ٹی آئی کا کوئی امیدوار اقلیتوں کی مخصوص نشست میں شامل نہیں۔

الیکشن کمیشن کے مطابق 10 اقلیتی اراکین قومی اسمبلی کی مجموعی طور پر 37 ارکان کی لسٹ جاری  کی گئی ہے۔

پاکستان مسلم لیگ ن کے 10 پیپلزپارٹی کے7 امیدوار بھی فہرست میں شامل ہیں۔جے یو آئی کے 5 ،جماعت اسلامی کے چار امیدوار بھی فہرست میں شامل ہیں۔

اقلیتی نشتوں کی فہرست پر ایم کیو ایم کے 3 تحریک لبیک کے دو امیدوار بھی میدان میں ہیں۔استحکام پاکستان پارٹی، جی ڈی اے،اے این پی،ایم او ٹی پی،نیشنل پارٹی اور بی این پی کا بھی ایک،ایک امیدوار اقلیتی نشتوں کی دوڑ میں شامل ہے۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین