ٹاپ سٹوریز
وزارت خزانہ حکام کے آئی ایم ایف کے ساتھ ورچوئل مذاکرات، پی آئی اے کی نجکاری کا پلان منظور
آئی ایم ایف اور پاکستانی حکام کےدرمیان ورچوئل مذاکرات میں عالمی مالیاتی فنڈ نے پی آئی اے کی نجکاری کا پلان منظور کر لیا۔
ذرائع کے مطابق پی آئی اے کی نجکاری ایک سال میں کر کے قرض ادائیگیوں کا پلان مرتب کیا جائے گا،روز ویلٹ ہوٹل اور پی آئی اے کے ڈیوڈنڈ سے قرض ادائیگیوں کا پلان مرتب کیے جانے کا امکان ہے۔
ذرائع نے بتایا کہ آئی ایم ایف کا مطالبہ ہے کہ پی آئی اے کے قرض پر سود کی ادائیگیوں کا بوجھ ایک سال سے زائد نہ ہو،پی آئی اے کی نجکاری ایک سال میں کر کے قرض ادائیگیوں کا پلان مرتب کیا جائے گا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ کابینہ سے منظوری پر کمرشل بنکوں کی جانب سے پی آئی اے پر ادائیگیوں کا چارج ختم ہونے سے نجکاری جلد ہو گی، پی آئی اے قرض ری شڈولنگ پلان پر رواں ہفتے کے دوران آئی ایم ایف سے مزید بھی بات چیت جاری رہے گی۔
ذرائع نے بتایا کہ پی آئی اے کے قرض ریشڈول پلان کی حتمی منظوری وفاقی کابینہ سے لی جائے گی۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین8 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان7 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز7 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین9 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی