Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

پاکستان

ڈیرہ اسماعل خان میں فورسز کا آپریشن، 7 دہشتگرد مارے گئے

Published

on

ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز، سی ٹی ڈی  اور پولیس نے دہشتگردوں کیخلاف  مشترکہ آپریشن میں کالعدم تنظیم کے7دہشتگرد ہلاک کر دیے۔

آپریشن ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کلاچی میں کیا گیا۔

ہلاک ہونیوالے دہشتگردوں کے قبضہ سے بھاری مقدار میں اسلحہ  برآمد ہوا ہے۔ دہشتگرد بھتہ خوری،ٹارگٹ کلنگ اور سیکورٹی فورسز پر  حملوں میں ملوث تھے۔

مرنیوالے 2 دہشتگردوں کی لاشیں ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹراسپتال ڈیرہ اسماعیل خان پہنچا دی گئیں۔

 

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین