پاکستان
نواب شاہ ایئرپورٹ پر فل سکیل ہنگامی مشق
سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سےنواب شاہ ہوائی اڈے پر فل اسکیل ہنگامی مشق کا انعقاد کیا گیا۔
ترجمان سی اے اے کے مطابق مشق کا مقصد ہنگامی صورت میں تمام اسٹیک ہولڈرز کی تیاری کی سطح کو جانچنا تھا۔
سول ایویشن ریسکیو اینڈ فائر فائٹنگ سروسز، پی اے ایف فائر بریگیڈ، سٹی فائر بریگیڈ بھی مشق میں شریک ہوئے،مشق میں ریسکیو 1122، ایدھی ٹرسٹ، این ایم سی، سول ڈیفنس، سٹی ٹریفک پولیس اور نجیب میڈیکل سنٹر نوابشاہ کے پیرا میڈیکس نے بھی شرکت کی۔
فائر پٹ میں جیٹ فیول جلا کر فرضی ہوائی جہاز حادثے کے نتیجہ میں لگنے والی آگ بجھائی اور امدادی کارروائیاں کی گئیں،ترجیہی زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد دی گئی اور پھر ہسپتالوں منتقل کیا گیا۔
مشق کا اختتام بحث اور تنقیدی سیشن کے ساتھ ہوا جس میں تمام سٹیک ہولڈرز نے شرکت کی،ڈی سی نواب شاہ اور ایس ایس پی نوابشاہ کو بطور مہمان خصوصی مدعو کیا گیا تھا۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین6 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان6 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم1 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز6 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین8 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی