Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

پاکستان

سونا فی تولہ 900 روپے مہنگا، 24 قیراط گولڈ 2 لاکھ 16 ہزار 500 کا ہوگیا

Published

on

Increase in the rate of gold by Rs.1700 per tola

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 900 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 500 روپے کے اضافے کے بعد 24 قیراط کا سونا 2 لاکھ 16 ہزار 500 روپے فی تولہ ہو گیا۔

عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کا بھاؤ 11 ڈالرز کے اضافے سے 2 ہزار 2 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین