Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

پاکستان

گولڈ کی قیمت میں فی تولہ 1050 روپے کمی

Published

on

Increase in the rate of gold by Rs.1700 per tola

مقامی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1050 روپے کی نمایاں کمی ہوگئی جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 27 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے۔

دس گرام سونا 900 روپے کی کمی سے 1 لاکھ 95 ہزار 45 روپے کا ہوگیا، عالمی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونا 13 ڈالرز کمی کے بعد 2 ہزار 175 ڈالرز کا ہوگیا۔

رمضان المبارک کے آغاز سے ابتک سونے کی قیمتوں میں 2700 روپے فی تولہ تک کمی آ چکی ہے۔

شعبان کے آخری دس روز کے دوران مقامی صرافہ مارکیٹ میں سرمایہ کاری میں اضافے کے سبب سونے کی فی تولہ قیمتوں میں 12000 روپے تک بڑا اضافہ دیکھا گیا تھا۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین