Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

پاکستان

پاکستان میں گولڈ ریٹ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

Published

on

Increase in the rate of gold by Rs.1700 per tola

پاکستان میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، مقامی صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت 4600 روپے اضافے سے 2 لاکھ 54 ہزار روپے ہوگئی، دس گرام سونا 3944 روپے اضافے سے 2 لاکھ 17 ہزار 764 روپے ہوگیا، عالمی گولڈ مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں ریکارڑ اضافہ ، فی اونس سونا 60 ڈالرز اضافے سے 2470 ڈالرز فی اونس کی سطح تک جا پہنچا ، مقامی مارکیٹ میں فی تولہ چاندی کی قیمت 2900 روپے پر مستحکم رہی

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین