Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

پاکستان

پی آئی اے قرضوں کی ادائیگی کے لیے حکومت کا ریلیف پیکج

Published

on

حکومت پاکستان نے پی آئی اے کو عبوری ریلیف دینے کیلئے اقدامات مکمل کرلئے۔

پی آئی اے کی مالی مشکلات میں بہتری کے لیے حکومت پاکستان نے پی آئی اے کو عبوری ریلیف دینے کیلئے اقدامات مکمل کرلئے۔

ترجمان پی آئی اے کے مطابق پی آئی اے پرانے قرضوں اور سود کی ادائیگیوں کی وجہ سے شدید مالی مشکلات کا شکار تھا،حکومت پاکستان کے تعاون اور بنکوں کو دی گئی ہدایات کے باعث فنڈز کا اجراءہوگا جس سے پی آئی اے کی ادائیگیوں کا توازن بہتر ہوگا۔

اگلے ہفتے تک متوقع فنڈز کو جہازوں اور ان کے انجنوں کی لیز، پرزہ جات اور بیرون ملک ہینڈلنگ کی ادائیگیوں کیلئے استعمال کیا جائے گا۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین