پاکستان
موسلا دھار بارش، لاہور کراچی فضائی آمد و رفت متاثر
لاہور میں طوفانی بارش کے سبب قومی ائیرلائن سمیت دیگرنجی ملکی ائیرلائنز کا کراچی سے دوطرفہ فضائی آپریشن معمولی متاثرہوا۔
ذرائع کے مطابق آج لاہور میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارشوں کے سبب کراچی کے جناح ٹرمینل سے لاہورکے علامہ اقبال ائیرپورٹ کےدرمیان دوطرفہ پروازوں کی آمد و روانگی میں معمولی خلل پڑا،جس کے دوران پی آئی اے کی کراچی سے لاہور کی دو طرفہ پرواز پی کے 302 اور 303 کینسل کی گئی،۔
موسم کی خرابی کی وجہ سے سیرین ائیر کی کراچی سے لاہور کی پرواز ای آر 520 منسوخ کی گئی،ملکی نجی ائیرلائن ائیرسیال کی کراچی سے لاہورجانے والی پرواز پی ایف 147بھی منسوخ کی گئی،ذرائع کے مطابق پی آئی اے کی لاہورسے کراچی آنے والی پروازپی کے 305چار گھنٹے تاخیرکا شکارہوئی، پروازکی روانگی بدھ کی رات ساڑھے دس بجے شیڈول کی گئی۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین6 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان6 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم1 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز6 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
پاکستان7 مہینے ago
پنجاب حکومت نے ٹرانسفر پوسٹنگ پر عائد پابندی ہٹالی