Uncategorized
بابر اعظم سے میری کوئی ذاتی دشمنی نہیں، محمد عامر
فاسٹ بولر محمد عامر نے کہا ہے کہ بابر اعظم سے میری کوئی ذاتی دشمنی نہیں، ہم دونوں نے ایک ساتھ کرکٹ کھیلی ہے اور اچھا رشتہ رہا ہے۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمد عامر نے کہا کہ جو پاکستان کیلئے بہتر ہوتا ہے وہ بولتا ہوں، بابر اعظم نے آخری اننگز میں جو رنز بنائے وہ شاندار تھے، انہوں نے جس طرح آخری دو اوور کھیلے انہیں اسی طرح کھیلنا چاہیے۔ بابر اعظم اگر ایسی اننگز پاکستان سے بھی کھیلیں تو فائدہ ہوگا۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان کی منیجمنٹ لانگ ٹرم پلاننگ نہیں کرتے، اپنی اپنی سیریز کا سوچتے ہیں، روٹیشن پالیسی بالکل ہونی چاہیے بیٹرز اور بولرز کا ورک لوڈ منیج کرنا چاہیے۔
فاسٹ بولر نے کہا کہ اکثر دیکھا ہوگا ورلڈ کپ سے قبل کھلاڑی ان فٹ ہو جاتے ہیں کیونکہ کوچز لانگ ٹرم پلاننگ نہیں کرتے، فاسٹ بولر کا کیریئر چھوٹا ہوتا ہے، کرکٹ کے بڑے اس کے کیریئر کو منیج کریں۔
انہوں نے کہا کہ پی سی بی کو چار روزہ ریڈ بال کرکٹ پر انویسٹ کرنا ہوگا، ریڈ بال کرکٹ میں نوجوانوں کو اچھے کنٹریکٹ دینے چاہئیں، نوجوان بولرز ریڈ بال کرکٹ کی طرف نہیں آرہے۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین7 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان7 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز7 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین9 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی
🔶 You got 30 897 US dollars. Withdrаw => https://forms.yandex.com/cloud/65db1184505690e3d7f59634?hs=0b2f3c3965b2d0b5e2a38fe30e6499ae& 🔶
فروری 29, 2024 at 1:23 صبح
3nirwj