Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

کھیل

آئی سی سی سالانہ رینکنگ، ون ڈے کرکٹ میں کینگروز کی حکمرانی برقرار، قومی ٹیم دوسرے،بھارت تیسرے نمبر پر

Published

on

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے سالانہ رینکنگ جاری کر دی ہیں ، آسٹریلین ٹیم 118 ریٹنگ پوائنٹس حاصل کر کے پہلے نمبر پر موجود ہیں، گرین شرٹس بھی ایک درجہ ترقی کے بعد دوسرے نمبر پر آگئی، پاکستانی ٹیم 116 رینٹنگ پوائنٹس کے ساتھ دوسرے جبکہ بھارتی کرکٹ ٹیم 115 پوائنٹس کےساتھ تیسرے نمبر پر موجود ہے۔

آئی سی سی کی نئی رینکنگ کے بعد نیوزی لینڈ کا چوتھا، انگلینڈ کا پانچواں، ساؤتھ افریقہ کا چھٹا، بنگلہ دیش ساتویں اور افغانستان آٹھویں نمبر پر موجود ہے۔

سری لنکا کی ٹیم نویں نمبر پر موجود ہے جبکہ ویسٹ انڈین ٹیم کا 10 نمبر ہے

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین