پاکستان
اگر ہم نے جلاؤ گھیراؤ کیا ہے تو جیل بھیج دیں، ثابت نہیں ہوتا تو ذلیل کرنا بند کریں، علیمہ خان
عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ جیل میں جب کوئی بیمار ہوتا ہے اسکو دیکھنا چاہیے ،ہم کئی ماہ سے عدالت آ رہے ہیں ادھر جج ہی نہیں ہے،ہائیکورٹ سے کہتی ہوں کہ یہ تماشا بند کرا دیں۔
انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا کہ اگر ہم نے یہ جلاؤ گھراؤ کیا تو ہمیں جیل بھیج دیں ،اگر ہم پر یہ ثابت نہیں تو ہمیں چھوڑ دیں ذلیل نہ کریں،آپ نے لوگوں کو جیلوں میں مارنا شروع کر دیا ہے ،چیف جسٹس ہائیکورٹ سے اپیل ہے کہ بے گناہ لوگوں کو جیلوں سے نکالا جائے ،ہم اب جیلوں کے باہر بیٹھ جائیں گے۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین8 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان7 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز7 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین9 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی