Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

تازہ ترین

آئی ایم ایف نے عمران خان کا خط ملنے کی تصدیق کردی

Published

on

Efforts to roll over loans from friendly countries to approve the IMF loan program are accelerating

آئی ایم ایف نے عمران خان کا خط ملنے کی تصدیق کرتے ہوئے اس اپنے ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔

آئی ایم ایف کی نمائندہ ایسٹر پیرز نے ایک بیان میں کہا کہ آئی ایم ایف کو پی ٹی آئی کی جانب سے 28 فروری کو خط ملا۔ پی ٹی آئی کی جانب سے خط پاکستان کے قرض پروگرام سے متعلق ہے۔

نمائندہ آئی ایم ایف ایسٹر پیرز نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف بین الاقوامی ادارہ ہے جس کا معاشی مسائل تک مینڈیٹ محدود ہے۔آئی ایم ایف مقامی اور سیاسی مسائل پر تبصرہ نہیں کرتا۔

آئی ایم ایف کی نمائندہ ایسٹر پیرز نے یہ بھی کہا ہے کہ ہم ادارہ جاتی معاشی استحکام اور ترقی کے لیے انتخابی تنازعات کے شفاف اور پُر امن حل کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں۔

 

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین