Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

پاکستان

آئی ایم ایف نے نئے مالی سال کے بجٹ پر عدم اطمینان کا اظہار کر دیا

Published

on

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات ہوئے ہیں اور عالمی مالیاتی ادارے نے نئے مالی سال کے بجٹ پر عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ آئی ایم ایف نے ایف بی آر ٹیکس ہدف پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔آئی ایم ایف نے ایف بی آر ٹیکس وصولیوں کی کوششوں کو بھی ناکافی قرار دیا ہے۔

آئی ایم ایف نے نئے مالی میں ٹیکس نیٹ بڑھانے کے اقدامات پر بھی عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ عالمی مالیاتی ادارے نے کہا ہے کہ پاکستان ٹیکس وصولیاں بڑھانے کے اقدامات کرے۔
آئندہ بجٹ میں ایف بی آر کا ٹیکس ہدف 9200 ارب روپے مقرر کیا گیا ہے

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین