Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

پاکستان

عمران خان نے نیب کیسز میں لیگل ٹیم بدل دی، لطیف کھوسہ کی جگہ علی ظفر وکیل مقرر

Published

on

عمران خان نے توشہ خانہ ریفرنس اور 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں لیگل ٹیم تبدیل کردی۔ سردار لطیف کھوسہ کو  کیس کی پیروی کرنے سے ہٹادیا گیا۔

عمران خان نے اپنے خلاف  نیب کیسز میں لیگل ٹیم تبدیل کردی،بانی پی ٹی آئی نے لطیف کھوسہ کو نیب کیسز کی پیروی سے ہٹادیا۔

لطیف کھوسہ کی جگہ علی ظفر بانی پی ٹی آئی کے مقدمات کی پیروی کریں گے۔

سردار لطیف کھوسہ کو الیکشن مصروفیات کی وجہ سے تیاری نہ کرنے پر کیسز کی پیروی سے ہٹایا گیا ہے۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین