پاکستان
عمران خان کا کہنا ہے حمودالرحمان کمیشن رپورٹ فرد واحد کے خلاف ہے، انتظار پنجوتھہ
1971 میں فوج بہتر انداز میں لڑی لیکن ایک شخص نے نااہلی کا مظاہرہ کیا
پی ٹی آئی رہنما انتظار پنجھوتھہ کا کہنا ہے کہ بانی نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ کسی سے کوئی ڈیل نہیں ہو رہی اپنے بیانیئے پر کھڑا ہوں، عمران خان نے حمود الرحمان کمیشن پر بات کرنے کا کہا ہے جبکہ ہمارے مستقبل کا لائحہ عمل اس رپورٹ کے بعد ہوگا۔
اڈیالہ جیل کے باہر پارٹی کے دیگر رہنماؤں کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انتظار پنجھوتھہ کا مزید کہنا تھا کہ ہماری آج عمران خان سے ملاقات ہوئی ہے، انہیں سلمان صفدر نے سائفر فیصلے سے آگاہ کیا۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ حمودالرحمان کمیشن رپورٹ صرف فرد واحد کے خلاف چارج شیٹ ہے، 1971 میں فوج بہتر انداز میں لڑی لیکن ایک شخص نے نااہلی کا مظاہرہ کیا۔
انتظار پنجوتھہ نے بتایا کہ بانی پی ٹی آئی نے کہا ملک کی خاطر قید برداشت کررہاہوں، ان شاءاللہ تمام مقدمات میں سرخرو ہوکر نکلوں گا۔ بانی پی ٹی آئی نے یہ بھی کہا کہ محسن نقوی اور ان کی بیگم کا نام دبئی لیکس میں نکلا ہے انہیں دبئی لیکس میں نام پر جواب دینا ہوگا، پاکستان کی معیشیت ایک ایک ڈالر مانگ رہی ہے اور محسن نقوی کیسے ڈالر استعمال کرکے دورے پر دورے کر رہا ہے۔بانی پی ٹی آئی نے پارٹی کے سوشل میڈیا ورکرز کی تعریف کی۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین9 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
دنیا2 سال ago
آسٹریلیا:95 سالہ خاتون پر ٹیزر گن کا استعمال، کھوپڑی کی ہڈی ٹوٹ گئی، عوام میں اشتعال
-
پاکستان9 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز2 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
تازہ ترین10 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
StephenFal
جون 29, 2024 at 7:38 صبح
mexico pharmacy: cmq mexican pharmacy online – reputable mexican pharmacies online
Donaldtof
جون 29, 2024 at 4:52 شام
mexican mail order pharmacies
http://cmqpharma.com/# buying prescription drugs in mexico
mexican border pharmacies shipping to usa