پاکستان
فیض حمید کو کبھی اثاثہ، کبھی ہیرو اور کبھی زیرو کہنے والے عمران خان شدید ذہنی اضطراب
وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کے اوپن ٹرائل کا مطالبے کو فوج کے معاملات میں مداخلت قرار دیا ہے۔
وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ نے عمران خان کے بیان پر ردعمل میں کہا کہ بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی مسلسل کوشش ہے کہ وہ اپنے بیانات سے اس معاملہ کو متنازعہ بنائیں۔ آج فیض حمید کے دفاع میں بیان دینے والا 190 ملین پاؤنڈ کے کیس کا جواب دے۔ایسے بیانات سے ثابت ہوتا ہے کہ وہ شدید پریشانی اور تذبذب کا شکار ہے۔
عطا تارڑ نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے فیض حمید کیس کو فوج کا اندرونی معاملہ قرارنہ دے کر ثابت کر دیا کے فیض حمید واقعی ہی بانی چیئرمین کا اثاثہ تھے۔ یہ فیض حمید کو کبھی اثاثہ، کبھی ہیرو اور کبھی زیرو کہتے ہیں۔ جس سے لگتا ہے وہ ذہنی طور پر کافی پریشانی کا شکار ہیں۔
عطا تارڑ نے کہا کہ فیض حمید کیس میں بھی یہی پتہ چلتا ہے کہ بانی چیئرمین پی ٹی آئی لوگوں کو استعمال کر کے پھینکنے میں کوئی ثانی نہیں رکھتے۔انہیں محسن کشی میں مہارت حاصل ہے۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین6 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان6 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم1 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز6 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین8 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی