پاکستان

پارٹی عہدے سے ہٹانے کا کیس، عمران خان کے وکیل کو جواب جمع کرانے کی مہلت

Published

on

چیئرمین پی ٹی آئی کو پارٹی چیئرمین شپ سے ہٹانے سے متعلق کیس کی سماعت پر الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے وکیل کو جواب جمع کرانے کی ہدایت کرتے ہوئے سماعت 5دسمبر تک ملتوی کردی۔

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں چار رکنی بنچ نے سماعت کی۔

درخواست گزار اور پی ٹی آئی کے وکیل بیرسٹر علی گوہر الیکشن کمیشن میں پیش ہوئے۔

پی ٹی آئی کے وکیل نے جواب جمع کرانے کے لئے الیکشن کمیشن سے وقت مانگتے ہوئے مؤقف اپنایا کہ کیس کا ریکارڈ حاصل کرکے اس پر جواب جمع کرانا ہے جس کیلئے وقت درکار ہے۔

 الیکشن کمیشن نے جواب جمع کرانے کی ہدایت کرتے ہوئے سماعت 5دسمبر تک ملتوی کردی

2 Comments

  1. StephenFal

    جون 29, 2024 at 10:04 صبح

    mexican rx online: mexican pharmacy – mexican pharmaceuticals online

  2. Donaldtof

    جون 29, 2024 at 11:14 صبح

    reputable mexican pharmacies online
    http://cmqpharma.com/# mexican rx online
    mexico drug stores pharmacies

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین

Exit mobile version