پاکستان
چین سے رابطے میں ہیں، بشام حملے کے تحقیقات جاری ہیں، ترجمان دفتر خارجہ
ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ بشام حملہ پاک چین دوستی کے دشمنوں نے کیا ہے، پاکستان حکومت چین سے مکمل رابطے میں ہے۔
ہفتہ وار بریفنگ میں ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا کہ دہشت گردوں کو کٹہرے میں لانے کیلئے پر عزم ہیں، پاکستان ہر قسم کی دہشت گردی کی مذمت کرتا ہے،پاکستان اور چین دو مضبوط ترین ہمسائے اور بھائی ہیں، بشام واقعہ پر مکمل تحقیقات کی جارہی ہیں۔
ممتاز زہرا بلوچ نے کہا کہ پاکستان جون 1967 سے قبل سرحدوں کی بنیاد پر فلسطینی ریاست کی حمایت جاری رکھے گا،فلسطین میں جاری بربربیت کو ختم ہونا چاہیے،کشمیر میں جاری بھارتی مظالم کا خاتمہ ہونا چاہیے،کشمیریوں کو حق خود ارادیت کے ملنے تک حمایت جاری رکھیں گے۔
ترجمان نے کہا کہ سیکرٹری کامرس نے افغانستان کا دورہ کیا،سیکرٹری کامرس کی افغان حکام سے تجارت اور ٹرانزٹ پر بات چیت ہوئی۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین7 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان7 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز7 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین9 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی