Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

کھیل

آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ٹیم آف دا ایئر، کوئی پاکستانی کھلاڑی جگہ نہ بنا سکی

Published

on

آئی سی سی نے ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ایئر کااعلان کردیا۔

ویمنز ٹیم آف دی ایئر میں پاکستان کی کوئی کھلاڑی جگہ نہ بنا سکی، سری لنکا کی چماری اتھاپتھو کو ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ایئر کی کپتان قراردیا گیا۔

آئی سی سی ویمنز ٹیم آف دا ایئر میں آسٹریلیا کی 4،انگلینڈ2 کھلاڑی شامل ہیں۔

آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ٹیم آف دی ایئر میں ویسٹ انڈیز، نیوزی لینڈ، ساؤتھ افریقہ، انڈیا  اور سری لنکا کی ایک ایک کھلاڑی شامل ہے۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین