کھیل
آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ٹیم آف دا ایئر، کوئی پاکستانی کھلاڑی جگہ نہ بنا سکی
آئی سی سی نے ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ایئر کااعلان کردیا۔
ویمنز ٹیم آف دی ایئر میں پاکستان کی کوئی کھلاڑی جگہ نہ بنا سکی، سری لنکا کی چماری اتھاپتھو کو ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ایئر کی کپتان قراردیا گیا۔
آئی سی سی ویمنز ٹیم آف دا ایئر میں آسٹریلیا کی 4،انگلینڈ2 کھلاڑی شامل ہیں۔
آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ٹیم آف دی ایئر میں ویسٹ انڈیز، نیوزی لینڈ، ساؤتھ افریقہ، انڈیا اور سری لنکا کی ایک ایک کھلاڑی شامل ہے۔