Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

پاکستان

ہیٹ ویو کے پیش نظر سندھ میں انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کا شیڈول تبدیل

Published

on

ہیٹ ویوز کے پیش نظر سندھ بھر میں انٹر میڈیئٹ کے امتحانات ایک ہفتے کے لیے ملتوی کر دیے گئے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے منسٹر یونیورسٹیز اینڈ بورڈ محمد علی ملکانی کی سفارش پر منظوری دے دی۔

انٹر کے امتحانات 22 مئی کے بجائے اب 27 مئی سے شروع ہونگے،،وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایت پر یونیورسٹیز اینڈ بورڈ نے امتحانات کی تاریخ تبدیل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایت پر یونیورسٹیز اینڈ بورڈ نے امتحانات کی تاریخ تبدیل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین