Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

Uncategorized

مسافر ٹرینوں کے کرائے میں اضافہ

Published

on

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسافر ٹرینوں کے کرایے بڑھ گئے ٓ۔۔ پاکستان ریلویز نے مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں ایک فیصد اضافہ کر دیا۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق،میل، ایکسپریس اور انٹرسٹی مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں ایک فیصد اضافہ کر دیا گیا۔
کرایوں میں اضافے کا اطلاق 19 جولائی سے ہو گا۔

 

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین