Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

بزنس

انڈس موٹر کمپنی نے 15 سے 22 جولائی تک پلانٹ بند کرنے کا اعلان کردیا

Published

on

ٹویوٹا گاڑیاں بنانے والی انڈس موٹر کمپنی نے پلانٹ 15 جولائی سے 22 جولائی تک پلانٹ عارضی طور پر بند کرنے کا اعلان کر دیا ، اعلامیہ کے مطابق خام مال کی کمی پر پلانٹ کی عارضی بندش کی جائے گی،انڈس موٹر کمپنی نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو خط لکھ کر آگاہ کردیا۔

کمپنی اعلامیہ میں کہا گیا کہ خام مال کی کمی پر پلانٹ کی عارضی بندش کی جائے گی،گاڑیاں بنانے کے پارٹس اور دیگر کمپونٹ کی قلت کا سامنا ہے،جولائی میں ٹویوٹا کمپنی کا پیداواری عمل 8روز بند رہے گا۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین