Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

تازہ ترین

عبوری حکومت بنائی جائے گی، عوام بھروسہ رکھیں، بنگلہ دیشی آرمی چیف

Published

on

Interim government will be formed, people should trust, Bangladesh army chief

آرمی چیف جنرل وقار الزمان نے آج کہا کہ وزیر اعظم شیخ حسینہ نے استعفیٰ دے دیا ہے اور ملک چلانے کے لیے ایک عبوری حکومت قائم کی جائے گی۔

بنگلہ دیش کے آرمی چیف نے شیخ حسینہ کے استعفیٰ کے بعد دوپہر کو قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آرمی چیف جنرل وقار الزمان نے آج کہا کہ وزیر اعظم شیخ حسینہ نے استعفیٰ دے دیا ہے اور ملک چلانے کے لیے ایک عبوری حکومت قائم کی جائے گی۔

بنگلہ دیشی آرمی چیف نے کہا کہ بنگلہ دیش کےتمام فیصلےفوج کرےگی،عوام فوج پربھروسہ رکھیں،بنگلہ دیش میں امن واپس لائیں گے،عبوری حکومت کیلئےبات چیت جاری ہے۔

انھوں نے احتجاجی مظاہرین کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ: ’ہمارے ساتھ تعاون کریں، ہم ساتھ مل کر ایک بہتر مستقبل کی سنگِ بنیاد رکھیں گے۔‘

’میں تمام سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں سے بات چیت کر چکا ہوں، میں نے سول سوسائٹی کے اراکین سے بات کی ہے۔ فوج ملک میں امن و امان برقرار رکھے گی۔‘

 

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین