پاکستان
ای سی ایل سے نام خارج کرانے کے لیے شیخ رشید کی پٹیشن پر سیکرٹری داخلہ عدالت طلب
شیخ رشید احمد کی جانب سے اپنا نام ای سی ایل میں سے نکالنے کی درخواست پر لاہور ہائیکورٹ نے کل 6 مارچ کو سیکرٹری داخلہ کو طلب کر لیا۔
جسٹس مرزا وقاص رؤف اور جسٹس صداقت علی خان پر مشتمل لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ کے دو رکنی بنچ نے شیخ رشید احمد کی جانب سے دائر ای سی ایل میں سے نام نکالنے کی درخواست پر سماعت کی۔
نیب کی جانب سے ڈپٹی پراسیکیوٹر عدالت میں پیش ہوئے اور بیان دیا کہ ملک بھر سے نیب کے ریجنل دفاتر سے معلومات لے چکے ہیں ہمیں شیخ رشید کسی مقدمہ میں مطلوب نہیں ہیں، جس پر عدالت نے آئندہ سماعت 6 مارچ پرسیکرٹری داخلہ کو طلب کر لیا جبکہ سیکرٹری ای سی ایل کو بھی ذاتی حیثیت میں طلب کرنے کا نوٹس جاری کردیا گیا۔
کیس کی سماعت 6 مارچ تک ملتوی کر دی گئی۔سماعت کے دوران شیخ رشید احمد اپنے وکلاء سردار عبدالرازق اور سردار شہباز کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین7 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان7 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز7 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین9 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی