Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

پاکستان

رؤف حسن پر حملے کی تحقیقات، مقامی خواجہ سراؤں نے حملہ آوروں کو پہچاننے سے انکار کردیا

Published

on

ترجمان پی ٹی آئی رؤف حسن پر حملے کی تحقیقات جاری ہیں، تحقیقاتی ٹیم نے تفتیش میں ایف آئی اے سے مدد لینے  اور جائےوقوعہ سے ملنے والے ثبوت فارنزک کے لیے بھجوانے کا فیصلہ کیا ہے۔

ٹیم نے راولپنڈی اسلام آباد کے خواجہ سراؤں سے بھی تفتیش کی لیکن مقامی خواجہ سراؤں نے حملہ آوروں کو پہنچانے سے انکار کر دیا۔

پولیس نے ویڈیو کا بھی فارنزک کروانے کا فیصلہ کیا ہے اور ذرائع کا کہنا ہے کہ جائے وقوعہ سے ملنے والے بلیڈ پر فنگر پرنٹس کی فارنزک بھی کی جائے گی۔

ذرائع نے بتایا کہ ٹیم نے راولپنڈی اسلام آباد کے خواجہ سراؤں سے بھی تفتیش کی ہے لیکن مقامی خواجہ سراؤں نے حملہ آوروں کو پہنچانے سے انکار کر دیا۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین