Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

پاکستان

عراق ایئرویز کا پاکستانی زائرین سے 150 ڈالرز اضافی رقم کا مطالبہ

Published

on

عراق میں پاکستانی زائرین محصور ہوگئے۔

عراق کے شہر بغداد میں کئی روز سے پھنسے زائرین کی جانب سے ویڈیو پیغام ریکارڈ کروایا گیا ہے،جس میں ان کا کہنا ہے کہ پاکستانی زائرین رل رہے ہیں تاحال کوئی پرسان حال نہیں۔

پاسپورٹ اور ٹکٹس دی  جائیں تو پاکستان واپس جائیں،فلائٹ نہیں مل رہی ہے،پہلے زائرین کے پاسپورٹ غائب کیے گئے اب عراقی ائیرویز میں سیٹس نہیں دی جارہی ہیں، ہمیں کہا جارہا ہے کہ اب 150 ڈالر فی زائر دے،ہمارے پاس پیسے ختم ہوچکے، حکومت سے مدد کی اپیل کرتے ہیں،ایک ہفتے سے بغداد میں پھنسے ہوئے ہیں۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین