Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

پاکستان

اسلام آباد، پولیس اہلکار کی درخت سے لٹکی لاش برآمد، اے ایس آئی قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گیا

Published

on

اسلام آباد کے ایچ الیون قبرستان سے پولیس کے اہلکار کی درخت سے لٹکی لاش برآمد ہوئی ہے۔

پولیس ذرائع کے مطابق لاش پولیس ہیڈ کوارٹرز میں تعینات ساجد محمود کی ہے۔

اہلکار نے خود سوزی کی یا قتل کیا گیا اسلام آباد پولیس نے معاملے کی تحقیقات شروع کر دی ہے۔

دریں اثنا اسلام آباد کے تھانہ کرپا کی حدود میں اسلام آباد پولیس کے اے ایس آئی پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔

فائرنگ سے معجزانہ طور پر اے ایس آئی طاہر محفوظ رہے ۔پولیس ذرائع کے مطابق فائرنگ نامعلوم افراد کی جانب سے سے کی گئی اس حوالے سے تفتیش کی جارہی ہے۔

Continue Reading
1 Comment

1 Comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین