Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

پاکستان

آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت اسلام آباد پولیس کے اے ایس آئی کو 3 سال قید کی سزا

Published

on

غیر ملکی سفیر کو خفیہ دستاویزات فراہم کرنے کے کیس میں اے ایس آئی اسلام آباد پولیس ظہور احمد کیخلاف الزام ثابت ہو گیا۔عدالت نے تین سال سزا کا حکم سنا دیا ۔۔آفیشل سیکرٹ کی خصوصی عدالت نے فیصلہ سنا دیا۔

ظہور احمد کو کمرہ عدالت سے گرفتار کرلیا گیا،آفیشل سیکرٹ کی خصوصی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے سزا سنائی۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین