Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

پاکستان

جامشورو یونیورسٹی کی طالبہ اغوا، تین ملزموں کے خلاف مقدمہ درج

Published

on

جامعہ سندھ جامشورو کی طلبہ یونیورسٹی جاتے ہوئے اغوا کرلی گئی،اغوا کا واقعہ پیر کے روز گوپمپ کے قریب پوائنٹ بس اسٹاپ پر پیش آیا۔

سندھ یونیورسٹی جامشورو کے شبعہ جینڈر اسٹیڈیز کی سیکنڈ ایئر کی طلبہ 22سالہ بسمہ گھڑیانی کوٹری کی رہائشی ہیں،مغوی لڑکی کے والد شوکت گھریانی کی مدعیت میں کوٹری تھانہ میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔

مغوی کے والد نے مقدمہ میں ایک ملزم افتخار پیرزادہ سمیت تین افراد کو نامزد کیا گیا ہے۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین