پاکستان
جناح ہاؤس حملہ کیس، پی ٹی آئی کے 28 کارکنوں کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی
انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں جناح ہاؤس پر حملہ اور جلاؤ گھیراؤ کیس میں پی ٹی آٸی کے 28 کارکنان کو اشتہاری قرار دینے کی کاررواٸی شروع کر دی گئی۔
عدالت نے سید توقیر محبوب ,کلثوم رحمان ,بلال اسلم ,عبد الوحید مغل, ریاست علی ,محمد الطاف اور شیر افضل خان سمیت 28 ملزمان کیخلاف اشتہاری قرار دینے کی کاروائی شروع کی ہے۔ عدالت نے ملزمان کے اشتہارات شائع کرنے کا حکم دے دیا۔
تفتیشی افسر نے کہا کہ ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ہوٸے، ملزمان جان بوجھ کر روپوش ہو چکے ہیں،عدالت ملزمان کو اشتہاری قرار دے۔
ملزمان کیخلاف تھانہ سرور روڑ مین مقدمہ نمبر 96/23 درج ہے۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین7 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان7 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز7 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین9 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی