تازہ ترین
آئی ایم ایف کے بڑے پروگرام میں شامل ہو رہے ہیں، 14 اور 15 اپریل کو واشنگٹن میں مذاکرات ہوں گے، وفاقی وزیر خزانہ
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے بڑے پروگرام میں شامل ہورہے ہیں، آئی ایم ایف کے ساتھ مائیکرو اکنامک اسٹیبلٹی کو جاری رکھیں گے،
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے پاکستان اسٹاک میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ واشنگٹن میں جلد آئی ایم ایف حکام سے ملاقات ہوگی،14اور 15 اپریل کو آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات ہوں گے۔
وزیر خزانہ نے کہا کہ نگران حکومت نے معیشت کی بہتری کیلئے مثبت اقدامات کیے،بہتر معاشی پالیسیوں کی بدولت جلد معیشت مستحکم ہوگی، ایف بی آر میں اصلاحات کیلئے تیزی سے کام کررہے ہیں،۔
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ بجلی کی چوری کو روکنا ہے، گورننس کو بہتر اور ڈسکوز کو پرائیویٹائز کرنا ہے، ایئرپورٹس کو آؤٹ سورس کرنے، پی آئی اے کی پرائیویٹائزیشن کیلئے کام کررہےہیں۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین6 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان6 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم1 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز6 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
پاکستان7 مہینے ago
پنجاب حکومت نے ٹرانسفر پوسٹنگ پر عائد پابندی ہٹالی