پاکستان
پاک بحریہ اور اینٹی نارکوٹکس کا بحر ہند میں مشترکہ آپریشن، 9.5 ٹن منشیات ضبط کر لی
پاک بحریہ نے بحرہند میں مشترکہ انسداد منشیات آپریشن کے دوران شراب کی 10ہزارسے زائد بوتلیں اور9.5ٹن منشیات ضبط کرلی۔
ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاکستان نیوی اوراینٹی نارکوٹکس فورس نے بحر ہند میں مشترکہ انسداد منشیات آپریشن کیا، آپریشن انٹیلیجنس کی معلومات کی بنیاد پر کیا گیا۔
اس آپریشن کے دوران 10 ہزار سے زائد شراب کی بوتلیں اور 9.5 ٹن منشیات ضبط کی گئیں، ضبط کی جانے والی منشیات کی قیمت عالمی مارکیٹ میں 111.39 ملین ڈالر ہے۔
ضبط کی جانے والی منشیات کو مزید قانونی کارروائی کیلئے اینٹی نارکاٹکس فورس کےسپرد کر دیا گیا،ترجمان کے مطابق پاک بحریہ دیگر متعلقہ اداروں کے ساتھ ملکرملکی سمندری حدود میں غیرقانونی سرگرمیوں کی روک تھام کیلئے ہمہ وقت تیار ہے۔
-
کھیل11 مہینے ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین4 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
پاکستان4 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
کالم1 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز4 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین7 مہینے ago
بلا ٹرکاں والا سے امیر بالاج تک لاہور انڈر ورلڈ مافیا کی دشمنیاں جو سیکڑوں زندگیاں تباہ کرگئیں