پاکستان
کراچی: کورنگی میں چھت پر سویا نویں جماعت کا طالبعلم نامعلوم سمت سے آنے والی گولی سے ہلاک
کراچی کے علاقے کورنگی میں 14 سالہ لڑکا علی رضا اندھی گولی کا شکار ہوکر چل بسا، والد کے مطابق علاقے میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے باعث علی رضا اہل خانہ کے ہمراہ گھر کی چھت پر سو رہا تھا کہ رات کے کسی پہر نامعلوم سمت سے آنے والی گولی اسکے سر پر لگی۔
زخمی لڑکے کو اسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ دوران علاج چل بسا، لواحقین کے مطابق نویں جماعت کے طالب علم علی رضا کی آج سالگرہ بھی تھی، بچے کی والدہ شیر خواری کی عمر میں ہی انتقال کرگئی تھی جسکے بعد اسکی پرورش والد اور دادی نے کی ، پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہیں۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین9 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
دنیا2 سال ago
آسٹریلیا:95 سالہ خاتون پر ٹیزر گن کا استعمال، کھوپڑی کی ہڈی ٹوٹ گئی، عوام میں اشتعال
-
پاکستان9 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز2 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
تازہ ترین10 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور