پاکستان
کراچی: مال میں ویڈیو بناتے یوٹیوبر کو سکیورٹی گارڈ نے قتل کردیا
کراچی کے علاقے سخی حسن سرینا موبائل مال میں سیکیورٹی گارڈ نے فائرنگ کرکے نوجوان یوٹیوبر کو قتل کردیا، مقتول کی شناخت سعد کے نام سے ہوئی، واقعے کی سی سی ٹی وی منظر عام پر آگئی۔
فوٹیجز میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مقتول اپنے موبائل سے ویڈیو بنا رہا ہے جب قریب کھڑے گارڑ نے اسکے سینے پر کلاشنکوف سے فائر کردیا، گولی لگتے ہی سعد گر پڑا ، نوجوان کو عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ جانبر نا ہوسکا۔
دوستوں کے مطابق مقتول امریکا میں ہونے والے پاک بھارت کرکٹ میچ پر عوامی تاثرات ریکارڑ کرنے سرینا موبائل مال گیا تھا اور انتظامیہ کی اجازت سے لوگوں کی گفتگو ریکارڑ کررہا تھا، پولیس نے موقع پر پہنچ کر سیکیورٹی گارڑ کو حراست میں لے لیا۔
ولاگر کے قتل کا مقدمہ اسکے والد مختار احمد کی مدعیت گرفتار سیکیورٹی گارڈ، سیکیورٹی کمپنی اور موبائل مال کے زمہ داران کے خلاف درج کرلیا گیا ہے
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین6 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان6 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم1 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز6 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
پاکستان7 مہینے ago
پنجاب حکومت نے ٹرانسفر پوسٹنگ پر عائد پابندی ہٹالی