Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

پاکستان

کراچی پھردنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبرپر

Published

on

دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں آج کراچی پھرپہلے نمبرپرآگیا۔

ائیرکوالٹی انڈیکس کے مطابق کرچی کی فضاوں میں پرٹیکیولیٹ میٹرز کی تعداد 221ریکارڈ ہوئے، لاہور188پرٹیکیولیٹ میٹرزکے ساتھ تیسرے نمبرپرریکارڈہوا۔

 دہلی(بھارت) 215پرٹیکیولیٹ میٹرزکے ساتھ دوسرے جبکہ بیجنگ(چین) 166پرٹیکیولیٹ میٹرزکے ساتھ چوتھے نمبرپررہا۔

ائیرکوالٹی انڈیکس کے مطابق150تا200آلودہ،200تا300آلودہ ترین جبکہ 300سے زائد درجہ خطرناک آلودگی کو ظاہرکرتاہے۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین