پاکستان
کراچی: حوالہ ہنڈی کے کاروبار پر کریک ڈاؤن، 11 ملزم گرفتار، کروڑوں کی کرنسی ضبط
ایف آئی اے نے کراچی میں کرنسی اسمگلرز اور حوالہ ہنڈی میں ملوث عناصر کے خلاف کاروائیوں کے دوران 11 ملزمان کو گرفتارکرلیا۔
ترجمان کے مطابق ڈائریکٹر ایف آئی اے کراچی زون کی ہدایات پر کرنسی اسمگلرز اور ہنڈی حوالہ میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈاون کے دوران کرنسی کی غیر قانونی ایکسچینج میں ملوث عناصر کیخلاف 08 چھاپہ مار کاروائیوں کے دوران 11 ملزمان گرفتار کرکے 08 مقدمات درج کرلیے۔
متعدد دکانوں اور دفاتر کو سیل کیا گیا اور46.743 ملین مالیت کی ملکی و غیر ملکی کرنسی برآمدکی گئی،برآمدہ کرنسی میں 500، 49 امریکی ڈالرز، 1000 یورو، 31.636 ملین پاکستانی روپے شامل ہیں،گرفتار ملزمان مختلف کاروبار کی آڑ میں کرنسی کی غیر قانونی ایکسچینج میں ملوث تھے،ایف آئی اے نے غیر قانونی ایکسچینج میں ملوث ایجنٹوں کا ڈیٹا مرتب کرلیا،ایجنٹوں کیخلاف انٹیلیجنس بیسڈ کاروائیوں کا آغاز کر دیا گیا۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین8 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان7 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز7 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین9 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی