معاشرہ
کراچی: سون پوری شمشان گھاٹ میں دیوالی کی دعائیہ تقریب
سون پوری شمشان گھاٹ کراچی میں دیوالی کی دعائیہ تقریب ہوئی،جس کے دوران بھنڈاربانٹا گیا اورقبروں پرپھول ڈالے گئے۔
پراناگولیمارمیں سون پوری شمشان گھاٹ دیو دیوالی کی خصوصی تقریبات کا انعقاد کیاگیا،جس میں پوجا کی گئی جبکہ شری درگاہ بھارتی کی سمادھی پرپھول چڑھائے گئے۔
شمشان گھاٹ میں موجود قبروں پرپھول ڈالے گئے،اورلنگر،بھنڈاربانٹا گیا۔
سولجربازارمندر کے گدی نشین مہاراج شری رام ناتھ کے مطابق یہ ہندودھرم کے لیے خوشیوں کا دن ہے،اس دن مٹھائیاں بانٹی جاتی ہیں۔
ان کا کہناہے کہ یہ تہوار کاشی کی قدیم ثقافت کا ایک خاص حصہ ہے،جب کارتک کے مہینے میں تری پوراسور نامی راکشس نے دیوتاؤں کو اذیتیں دے کر مارنا شروع کیا،تو بھگوان وشنو نے اس دن اس ظالم آسیب کو مارڈالا اوردیوتاوں نےدیوالی منائی۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین8 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان7 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز7 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین9 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی