Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

پاکستان

کراچی: میٹرک کے امتحان میں نقل سے روکنے پر سابق ایم پی اے کا خاتون ٹیچر پر تشدد

Published

on

کراچی میں میٹرک کے سالانہ امتحانات کے دوران نقل کا بازار گرم ہے۔ نقل کی کوشش ناکام بنانے پر سابق ایم پی اے نے خاتون ٹیچر پر تشدد کیا۔

اورنگی ٹاؤن کے امتحانی مرکز میں سابق ایم پی اے کی جانب سے بچوں کو نقل کرانے کی کوشش کی گئی۔

جس پر امتحانی سینٹر میں موجود خاتون ٹیچر نے نقل کی کوشش ناکام بنا دی۔

نقل کرانے میں ناکامی پر سابق ایم پی اے مشتعل ہوگیا اور اس نے خاتون ٹیچر پر تشدد کیا۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین