پاکستان
کراچی: سائٹ ایریا سے کالعدم ٹی ٹی پی کا دہشتگرد گرفتار
کراچی میں سی ٹی ڈی نے سائٹ ایریا سے کالعدم ٹی ٹی پی کا دہشت گرد گرفتار کر لیا۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گرد کی شناخت ہدایت اللہ عرف مولانا عبدالحکیم کے نام سے ہوئی۔ دہشت گرد کو کالعدم ٹی ٹی پی کے لیے چندہ جمع کرتے ہوئے گرفتار کیا گیا۔
ترجمان سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ گرفتار دہشت گرد ٹی ٹی پی سوات اور ٹی ٹی پی کراچی ولایہ کے تعلیمی امور کا ذمہ دار ہے،دہشت گرد کی شناخت ہدایت اللہ عرف مولانا عبدالحکیم کے نام سے ہوئی۔
ترجمان سی ٹی ڈی نے کہا کہ گرفتار دہشت گرد سے چندے کی رقم 6 ہزار روپے اور رسید بک برآمد کر لی،گرفتار دہشت گرد کا والد محمد غوث 2000 میں افغان جنگ میں ہلاک ہوا۔
سی ٹی ڈی کے ترجمان کے مطابق گرفتار دہشت گرد کا ایک بھائی کفایت اللہ، ٹی ٹی پی سوات کے سربراہ مولوی فضل اللہ کا قریبی ساتھی تھا،،دہشت گرد کا بھائی کفایت اللہ بھی سوات آپریشن کے بعد سے لاپتہ ہے۔
ترجمان سی ٹی ڈی نے کہا کہ گرفتار دہشت گرد سے مزید تفتیش جاری ہے۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین7 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان7 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز6 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین8 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی
bestiptv-smarters
جولائی 13, 2024 at 4:49 شام
My brother recommended I might like this web site He was totally right This post actually made my day You cannt imagine just how much time I had spent for this information Thanks
wiresuk
جولائی 13, 2024 at 5:58 شام
Usually I do not read article on blogs however I would like to say that this writeup very compelled me to take a look at and do it Your writing style has been amazed me Thank you very nice article