Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

پاکستان

کراچی: رینجرز نے ممکنہ دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا

Published

on

سندھ رینجرز نے کراچی میں ممکنہ دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا۔

رینجرز نے خفیہ اطلاع پر لیاری کے علاقے جہان آباد میں کاروائی کرتے ہوئے خالی پلاٹ سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور ایمونیشن برآمد کرلیا۔

ترجمان کے مطابق کاروائی میں مختلف اقسام کے بارہ ہتھیار اور 243 رائونڈز برآمد کیے گئے، برآمد ہونے والے اسلحے میں ایک کاشنکوف، ایک ڈبل ڈبل ٹو رائفل، سات نائن ایم ایم پستول سمیت تین تیس بور کے پستول شامل ہیں۔

برآمد شدہ اسلحہ ممکنہ طور پر تخریب کاری میں استعمال کیا جانا تھا۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین