پاکستان
کراچی: بھانجے کو بائیک پر سیر کرانے والے کو لوگوں نے بچے کے اغوا کا الزام لگا کر پیٹ ڈالا، آگ لگانے کی کوشش
کراچی میں بچے کے اغوا کے الزام میں شہریوں کے تشدد کا نشانہ بننے والا بچے کا ماموں نکلا ، واقعہ ناظم آباد نمبر چار میں پیش آیا جہاں کامران نامی شخص اپنے بھانجے کو موٹر سائیکل پر قریبی بازار لے جارہا تھا ، محلے داروں نے اغوا کار ہونے کے شبہے میں کامران کو پکڑا اور شدید تشدد کا نشانہ بنایا.
پولیس کے مطابق کچھ افراد نے کامران کو زندہ جلانے کی بھی کوشش کی تاہم پولیس نے موقع پر پہنچ کر زخمی کامران کو عوام کے چنگل سے نکال کر تھانے منتقل کیا, بعد ازاں بچے کی والدہ تھانے پہنچی اور پولیس کو بیان دیا کہ کامران اسکا سگا بھائی ہے اور بھانجے کو بازار سے کھانے پینے کی اشیا دلوانے لے جارہا تھا جس پر اہل علاقہ نے غلط فہمی کی بنیاد پر تشدد کیا۔
پولیس نے بچے کو والدہ کے حوالے کردیا اور کامران کو بھی چھوڑ دیا گیا، پولیس کے مطابق غلط الزام لگا کر تشدد کرنے والے افراد کے خلاف کاروائی کی جائے گی۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین9 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
دنیا2 سال ago
آسٹریلیا:95 سالہ خاتون پر ٹیزر گن کا استعمال، کھوپڑی کی ہڈی ٹوٹ گئی، عوام میں اشتعال
-
پاکستان9 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز2 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
تازہ ترین10 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور