پاکستان
کراچی: خیبرپختونخوا سے اسلحہ آن لائن منگوا کر فروخت کرنے والے گروہ کے دو کارندے گرفتار
خیبرپختونخوا سے آن لائن اسلحہ کراچی منگوا کر فروخت کرنے والے گروہ کے دو کارندے کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے گرفتار کر لیے۔ گرفتاریاں دو مختلف کاروائیوں میں کی گئیں۔
پہلی کاروائی مبینہ ٹائون میں کی گئی جہاں پولیس نے بلال نامی ملزم کو گرفتار کرکے اسکے قبضے سے 4 نائن ایم ایم پستول برآمد کرلیے، دوسری کاروائی میں سمن آباد سے ایک ملزم حمزہ کو گرفتار کرکے اسکے قبضے سے 2 نائن ایم ایم پستول برآمد کیے گئے۔
ملزمان نے پستول درہ آدم خیل سے آن لائن کراچی منگوائے تھے، ملزمان نے دوران تفتیش بتایا کہ کراچی سے جرائم پیشہ افراد اور اسلحہ کے شوقین لوگ اسلحہ آن لائن بک کرواتے ہیں اور انہیں اسلحہ کراچی پہنچانے پر فی ہتھیار 10 ہزار روپے کمیشن ملتا ہے۔
ملزمان نے بتایا کہ وہ پبلک بسوں اور نجی گاڑیوں کے زریعہ اسلحہ کراچی سمیت مختلف شہروں میں منتقل کرتے ہیں ، ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی گئی ہے۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین6 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان6 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم1 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز6 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
پاکستان7 مہینے ago
پنجاب حکومت نے ٹرانسفر پوسٹنگ پر عائد پابندی ہٹالی
Donaldtof
جون 29, 2024 at 6:30 شام
п»їbest mexican online pharmacies
https://cmqpharma.online/# reputable mexican pharmacies online
mexican border pharmacies shipping to usa
StephenFal
جون 29, 2024 at 10:10 شام
mexican mail order pharmacies: cmqpharma.com – medicine in mexico pharmacies