Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

پاکستان

خدیجہ شاہ نے آئی جی پنجاب اور سی سی پی او کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی

Published

on

جناح ہاؤس حملہ کیس میں گرفتار خدیجہ شاہ نے عدالتی حکم کے باوجود رہائی نہ ملنے پرائی جی پنجاب  اور سی سی پی او لاہور کے خلاف توہین عدالت کی درخواست داٸر کر دی۔

درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ  دو رکنی بنچ نے خدیجہ شاہ کی  درخواست ضمانت منظور کی،پولیس حکام دانستہ خدیجہ شاہ کی رہائی کی راہ میں رکاوٹ بنے ہوے ہیں،پولیس نے خدیجہ شاہ کو رہا  کرنے کی بجاٸے  گرفتاری کے لیے ٹرائل کورٹ میں نئی درخواست دے دی۔

وکیل درخواست گزار کا کہنا ہے کہ پولیس کا عمل  عدالتی حکم کی خلاف ورزی ہے،عدالت  ائی جی پنجاب پولیس اور سی سی پی او لاہور کے خلاف توہیں عدالت کی کاررواٸی کرے۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین