پاکستان

قبرستان پر قبضے کے مقدمہ میں گرفتار خاور مانیکا کی درخواست ضمانت پر سماعت

Published

on

لاہور ہائیکورٹ  میں  خاور فرید مانیکا کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست پر سماعت ہوئی،

عدالت نے درخواست پر فریقین کو 14 نومبر کیلئے نوٹس جاری کر دئیے۔

جسٹس علی باقر نجفی نے خاور فرید مانیکا کی درخواست پر سماعت کی ،درخواست میں ریاست سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔

انٹی کرپشن حکام نے خاور فرید مانیکا کو قبرستان کی زمین پر قبضہ میں گرفتار کر رکھا ہے، خاور فرید مانیکا پر قبرستان کی زمین پر ناجائز تعمیرات کا الزام ہے۔

انٹی کرپشن حکام نے خاور فرید مانیکا کو 25 ستمبر کو گرفتار کیا

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین

Exit mobile version