پاکستان
کلر کہار: موٹر وے پر ٹریفک حادثہ، ایک ہی خاندان کے 6 افراد ہلاک
سالٹ رینج کلر کہار میں المناک ٹریفک حادثے میں ایک ہی خاندان کے چھ افراد زندہ جل گئے۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق موٹروے سالٹ رینج میں ایل پی جی والا بوذر کار سے ٹکرا گیا، بوذر مخالف سمت سے آنے والی کار سے ٹکرا گئی، 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔
بوذر بریک فیل ہونے سے بے قابو ہوکر دوسری سائیڈ پر کار سے ٹکرایا،بوذر نے کار کو کچل دیا اور دونوں میں آگ لگ گئی، تمام افراد جل گئے، ابھی تک 4 افراد کی جلی ہوئی نعشیں ٹراما سنٹر منتقل کی گئی ہیں۔
کار لاہور سے اسلام اباد آرہی تھی، جس میں ایک ہی فیملی سوار تھی،اب تک ایک بچے سمیت 3 افراد کی نعشیں ہسپتال منتقل کی گئی ہیں۔
کار میں سوار میاں بیوی بچوں سمیت 4 افراد کی ڈیڈ باڈیز کی شناخت اور لواحقین سے رابطے میں مشکلات پیش آ رہی ہیں ۔ فیملی ٹویوٹا یارس نمبر ADA 257 میں سوار تھی۔
ڈپٹی کمشنر چکوال کا کہنا ہے کہ گاڑی میں سوار میاں بیوی بچوں سمیت کی ڈیڈ باڈی مکمل طور پر جل چکی ہے،شہریوں کے پاس اس گاڑی یا فیملی کے حوالے سے کوئی معلومات ہوں تو ہمیں فی الفور آگاہ کریں، شہری اسسٹنٹ کمشنر کلرکہار کے نمبر 8668836 0345 پرر رابطہ کر سکتے ہیں۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین6 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان6 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم1 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز6 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین8 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی