معاشرہ
سفارتخانے کی آڑ میں درآمد کی گئی ساڑھے 8 کروڑ کی شراب پکڑی گئی
پاکستان کسٹمز پورٹ قاسم سفارت خانے کی آڑ میں شراب اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔
ذرائع کے مطابق گڈز ڈیکلریشن میں سفارتخانے کے نام پر درآمدہ کنٹینر میں گھریلو سامان ظاہر کیا گیا تھا،کسٹم حکام نےمشکوک کنٹینر کو روک کر تصدیق کے لئے متعلقہ سفارت خانے کو خط لکھا۔
تاہم متعلقہ سفارت خانے نے درآمدی سامان سے لاتعلقی کا اظہار کیا،کنٹینر کی جانچ پڑتال پر گھریلو سامان کے بجائے غیرملکی شراب برآمد ہوئی۔
برآمد شدہ غیر ملکی شراب کی مالیت 8کروڑ 48لاکھ 80ہزار روپے ہے،اس حوالے سےمقدمہ درج کرکے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔
گرفتار ملزم کو عدالت میں پیش کرکے 6روزہ ریمانڈ حاصل کرلیا گیا ہے،گروہ کے دیگراركان كو پكڑنے كے لیے تفتیش جاری ہے۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین7 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان6 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم1 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز6 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین8 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی