پاکستان
مولانا فضل الرحمان نے انتخابی حلقہ تبدیل کر لیا؟
جمعیت علمائے اسلام کے رہنما مولانا غفور حیدری کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن این اے 265 پشین سے قومی اسمبلی کے امیدوار ہوں گے۔
ایک بیان میں مولانا غفور حیدری نے کہا کہ بلوچستان کے عوام کے اصرار پر مولانا فضل الرحمٰن نے پشین سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا۔
انہوں نے کہا کہ بلوچستان کے عوام مولانا فضل الرحمٰن کے شکر گزار ہیں۔بلوچستان کے عوام مولانا فضل الرحمٰن کو بھاری اکثریت سے کامیاب کرائیں گے۔
واضح رہے کہ ملک بھر میں عام انتخابات کے لیے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ بدھ سے شروع ہوگیا تھا۔
امیدوار 22 دسمبر تک کاغذاتِ نامزدگی جمع کروا سکتے ہیں، امیدواروں کی ابتدائی فہرست 23 دسمبر کو جاری ہوگی۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین9 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
دنیا2 سال ago
آسٹریلیا:95 سالہ خاتون پر ٹیزر گن کا استعمال، کھوپڑی کی ہڈی ٹوٹ گئی، عوام میں اشتعال
-
پاکستان9 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز2 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
تازہ ترین10 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور